سورة الواقعة - آیت 73
نَحْنُ جَعَلْنَاهَا تَذْكِرَةً وَمَتَاعًا لِّلْمُقْوِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم نے اس کو نصیحت کا ذریعہ اور حاجت مندوں کے لیے زندگی کا سامان بنایا ہے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔