سورة الواقعة - آیت 46
وَكَانُوا يُصِرُّونَ عَلَى الْحِنثِ الْعَظِيمِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔