سورة الرحمن - آیت 37
فَإِذَا انشَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر جب آسمان پھٹ پڑے گا اور لال چمڑے کی طرح سرخ ہوجائے گا۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
آسمان پھٹ جائے گا وقت احتساب ہو گا تتتتت