سورة القمر - آیت 50
وَمَا أَمْرُنَا إِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍ بِالْبَصَرِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور ہمارا حکم ہوتے ہی آنکھ جھپکنے میں وہ کام عمل میں آجاتا ہے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔