سورة النجم - آیت 12
أَفَتُمَارُونَهُ عَلَىٰ مَا يَرَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کیا تم اس بات پر جھگڑتے ہو جسے اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ؟۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔