سورة الطور - آیت 41
أَمْ عِندَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کیا ان کے پاس غیب کا علم ہے کہ یہ اسے لکھ لیتے ہیں؟
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔