سورة الطور - آیت 39
أَمْ لَهُ الْبَنَاتُ وَلَكُمُ الْبَنُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کیا اللہ کے لیے بیٹیاں ہیں اور تمہارے لیے بیٹے ہیں؟
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔