سورة الدخان - آیت 53

يَلْبَسُونَ مِن سُندُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُّتَقَابِلِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

حریر ودیبا ج کے لباس پہنے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔