سورة الدخان - آیت 40

إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ مِيقَاتُهُمْ أَجْمَعِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان سب کو اٹھانے کے لیے طے شدہ وقت ہے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔