سورة آل عمران - آیت 139
وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تم سستی نہ کرو اور نہ غم کھاؤ اگر تم ایماندار ہوتو تم ہی غالب رہو گے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔