سورة فصلت - آیت 54
أَلَا إِنَّهُمْ فِي مِرْيَةٍ مِّن لِّقَاءِ رَبِّهِمْ ۗ أَلَا إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ مُّحِيطٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آگاہ رہو یہ لوگ اپنے رب کی ملاقات میں شک کرتے ہیں، اللہ ہر چیز پر محیط ہے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔