سورة غافر - آیت 6
وَكَذَٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّهُمْ أَصْحَابُ النَّارِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اسی طرح آپ کے رب کا فیصلہ ان لوگوں پر چسپاں ہوچکا ہے جو کفر کے مرتکب ہوئے ہیں۔ وہ جہنم واصل ہونے والے ہیں۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔