سورة الزمر - آیت 58
أَوْ تَقُولَ حِينَ تَرَى الْعَذَابَ لَوْ أَنَّ لِي كَرَّةً فَأَكُونَ مِنَ الْمُحْسِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یا عذاب دیکھ کر کہے کاش ! مجھے ایک موقعہ اور مل جائے اور میں نیک عمل کرنے والوں میں شامل ہو جاؤں۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔