سورة الصافات - آیت 112

وَبَشَّرْنَاهُ بِإِسْحَاقَ نَبِيًّا مِّنَ الصَّالِحِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ہم نے اسے اسحاق کی بشارت دی کہ وہ صالحین میں سے ایک نبی ہے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔