سورة الصافات - آیت 54
قَالَ هَلْ أَنتُم مُّطَّلِعُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پوچھا جائے گا کیا آپ لوگ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ کہاں ہے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔