سورة الصافات - آیت 51
قَالَ قَائِلٌ مِّنْهُمْ إِنِّي كَانَ لِي قَرِينٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان میں سے ایک کہے گا دنیا میں میرا ایک ساتھی تھا۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔