سورة الصافات - آیت 8

لَّا يَسَّمَّعُونَ إِلَى الْمَلَإِ الْأَعْلَىٰ وَيُقْذَفُونَ مِن كُلِّ جَانِبٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ شیاطین ملاء اعلیٰ کی باتیں نہیں سن سکتے کیونکہ انہیں ہر طرف سے مار پڑتی ہے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔