سورة يس - آیت 24
إِنِّي إِذًا لَّفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اگر میں ایسا کروں تو میں واضح طور پر گمراہ ہوجاؤں گا۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔