سورة آل عمران - آیت  70
							
						
					يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَأَنتُمْ تَشْهَدُونَ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						اے اہل کتاب! کیوں تم کفر کرتے ہو اللہ کی آیات کا حالانکہ تم گواہ ہو
								ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔