سورة سبأ - آیت 11

أَنِ اعْمَلْ سَابِغَاتٍ وَقَدِّرْ فِي السَّرْدِ ۖ وَاعْمَلُوا صَالِحًا ۖ إِنِّي بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ہدایت کی کہ زرہیں بناؤ اور ان کے حلقے ٹھیک ٹھیک اندازسے جوڑؤ۔ اے آل داؤد نیک عمل کرو جو کچھ تم کرتے ہو میں اس کو یقیناً دیکھ رہا ہوں

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔