سورة الروم - آیت 49

وَإِن كَانُوا مِن قَبْلِ أَن يُنَزَّلَ عَلَيْهِم مِّن قَبْلِهِ لَمُبْلِسِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

حالانکہ اس کے برسنے سے پہلے وہ مایوس ہو رہے تھے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔