سورة العنكبوت - آیت 11

وَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَلَيَعْلَمَنَّ الْمُنَافِقِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اللہ کو ضرور دیکھنا ہی ہے کہ ایمان لانے والے کون ہیں اور منافق کون ہیں۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔