سورة القصص - آیت 51
وَلَقَدْ وَصَّلْنَا لَهُمُ الْقَوْلَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” ہم اپنا فرمان پے درپے انہیں پہنچا چکے ہیں تاکہ وہ نصیحت پائیں۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔