سورة النمل - آیت 70
وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَلَا تَكُن فِي ضَيْقٍ مِّمَّا يَمْكُرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اے نبی ان کے حال پر غم نہ کرو اور نہ ان کی شراتوں پر دل گرفتہ ہوں۔“
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔