سورة النمل - آیت 23
إِنِّي وَجَدتُّ امْرَأَةً تَمْلِكُهُمْ وَأُوتِيَتْ مِن كُلِّ شَيْءٍ وَلَهَا عَرْشٌ عَظِيمٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
میں نے سبا میں ایک عورت دیکھی جو اس قوم کی حکمران ہے اس کو ہرطرح کاسروسامان دیا گیا ہے اس کا تخت بڑاعظیم الشان ہے۔“
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔