سورة النمل - آیت 18

حَتَّىٰ إِذَا أَتَوْا عَلَىٰ وَادِ النَّمْلِ قَالَتْ نَمْلَةٌ يَا أَيُّهَا النَّمْلُ ادْخُلُوا مَسَاكِنَكُمْ لَا يَحْطِمَنَّكُمْ سُلَيْمَانُ وَجُنُودُهُ وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” یہاں تک کہ جب چیونٹیوں کی وادی میں پہنچے توایک چیونٹی نے کہا اے چیونٹیو اپنے بلوں میں داخل ہوجاؤ کہیں ایسا نہ ہو کہ سلیمان اور اس کے لشکرتمہیں کچل ڈالیں اور انہیں خبر بھی نہ ہو۔“

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔