سورة النمل - آیت 3
الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُم بِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جونماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور آخرت پریقین رکھتے ہیں۔“
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔