سورة الشعراء - آیت  61
							
						
					فَلَمَّا تَرَاءَى الْجَمْعَانِ قَالَ أَصْحَابُ مُوسَىٰ إِنَّا لَمُدْرَكُونَ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						جب دونوں گروہوں کا آمنا سامنا ہوا تو موسیٰ کے ساتھی چیخ اٹھے کہ ہم تو پکڑے گئے۔
								ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
