سورة الشعراء - آیت 40

لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ إِن كَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تاکہ ہم ان جادوگروں کی پیروی کریں۔ اگر جادوگر غالب رہے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔