سورة الفرقان - آیت 57
قُلْ مَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِلَّا مَن شَاءَ أَن يَتَّخِذَ إِلَىٰ رَبِّهِ سَبِيلًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” ان سے فرما دیں کہ میں اس کام پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا۔ میرا صلہ یہی ہے کہ جس کا جی چاہے وہ اپنے رب کاراستہ اختیار کرلے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔