سورة الفرقان - آیت 5

وَقَالُوا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ اكْتَتَبَهَا فَهِيَ تُمْلَىٰ عَلَيْهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کہتے ہیں یہ پرانے لوگوں کی لکھی ہوئی کہانیاں ہیں جو اسے صبح وشام لکھوائی جاتی ہیں۔ اور وہ صبح وشام اسے سنائی جاتی ہیں۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔