سورة النور - آیت 50

أَفِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ أَمِ ارْتَابُوا أَمْ يَخَافُونَ أَن يَحِيفَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَرَسُولُهُ ۚ بَلْ أُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا ان کے دلوں کو منافقت کا مرض لگا ہوا ہے؟ یا یہ شک میں پڑے ہوئے ہیں ؟ یاان کو یہ خوف ہے کہ اللہ اور اس کارسول ان پر زیادتی کرے گا ؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ خود ظالم ہیں۔“

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔