سورة المؤمنون - آیت 67
مُسْتَكْبِرِينَ بِهِ سَامِرًا تَهْجُرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تکبر کی وجہ سے انہیں خاطر میں نہیں لاتے تھے اور ان کے ساتھ مذاق کرتے اور بیہودہ گوئی کرتے تھے۔ “
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔