سورة المؤمنون - آیت 47
فَقَالُوا أَنُؤْمِنُ لِبَشَرَيْنِ مِثْلِنَا وَقَوْمُهُمَا لَنَا عَابِدُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کہنے لگے کیا ہم اپنے جیسے دو آدمیوں پر ایمان لائیں ؟ اور وہ جن کی قوم ہماری غلام ہے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔