سورة المؤمنون - آیت 39
قَالَ رَبِّ انصُرْنِي بِمَا كَذَّبُونِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” رسول نے دعا کی پروردگار ان لوگوں نے مجھے جھٹلادیا ہے بس تو میری مدد فرما۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔