سورة المؤمنون - آیت 28
فَإِذَا اسْتَوَيْتَ أَنتَ وَمَن مَّعَكَ عَلَى الْفُلْكِ فَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي نَجَّانَا مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جب اپنے ساتھیوں سمیت کشتی پر سوار ہوجاؤ تو اس اللہ کا شکر کرو جس نے تمہیں ظالموں سے نجات دی۔“
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔