سورة المؤمنون - آیت 4
وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَاةِ فَاعِلُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور وہ لوگ جو زکوٰۃ ادا کرنے والے ہیں۔“
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔