سورة المؤمنون - آیت 2

الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” وہ لوگ جو اپنی نمازوں میں خشوع اختیار کرتے ہیں۔“ (٢)

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔