سورة الأنبياء - آیت 17
لَوْ أَرَدْنَا أَن نَّتَّخِذَ لَهْوًا لَّاتَّخَذْنَاهُ مِن لَّدُنَّا إِن كُنَّا فَاعِلِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اگر ہم کھیل تماشا کرنا چاہتے تو اسے اپنے ہاں کرتے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔