سورة الأنبياء - آیت 14
قَالُوا يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کہنے لگے ہائے ہماری کم بختی بے شک ہم ظالم تھے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔