سورة طه - آیت 93

أَلَّا تَتَّبِعَنِ ۖ أَفَعَصَيْتَ أَمْرِي

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کس چیز نے تمہیں روکا تھا کہ میرے طریقے پر عمل نہ کرو؟ کیا تو نے میرے حکم کی خلاف ورزی کی ؟ (٩٣)

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔