سورة طه - آیت 51
قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُونِ الْأُولَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
فرعون نے کہا جو لوگ پہلے گزر چکے ہیں ان کا کیا ہوگا ؟
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔