سورة طه - آیت 31

اشْدُدْ بِهِ أَزْرِي

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس کے ساتھ میری کمر مضبوط کردے۔ (٣١)

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔