سورة مريم - آیت 82
كَلَّا ۚ سَيَكْفُرُونَ بِعِبَادَتِهِمْ وَيَكُونُونَ عَلَيْهِمْ ضِدًّا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ ان کی عبادت کا انکار کریں گے اور ان کے مخالف ہوجائیں گے۔“
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔