سورة مريم - آیت 18
قَالَتْ إِنِّي أَعُوذُ بِالرَّحْمَٰنِ مِنكَ إِن كُنتَ تَقِيًّا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” مریم نے کہا کہ اگر تو نیک ہے تو میں تجھ سے خدائے رحمان کے ساتھ پناہ چاہتی ہوں۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔