سورة مريم - آیت 9
قَالَ كَذَٰلِكَ قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَيَّ هَيِّنٌ وَقَدْ خَلَقْتُكَ مِن قَبْلُ وَلَمْ تَكُ شَيْئًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” جواب ملا یہ ہو کر رہے گا کیونکہ یہ میرے لیے آسان ہے یقیناً میں نے اس سے پہلے تجھے پیدا کیا جب کہ تو کچھ بھی نہ تھا۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔