سورة الحجر - آیت 41
قَالَ هَٰذَا صِرَاطٌ عَلَيَّ مُسْتَقِيمٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” فرمایا یہ سیدھا راستہ ہے جو مجھ تک سیدھا پہنچتا ہے۔“
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔