سورة الحجر - آیت 30

فَسَجَدَ الْمَلَائِكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”پس تمام فرشتوں نے اکٹھے ہو کر سجدہ کیا۔“

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔