سورة الحجر - آیت 27
وَالْجَانَّ خَلَقْنَاهُ مِن قَبْلُ مِن نَّارِ السَّمُومِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور جنات کو اس سے پہلے آگ کی لو سے پیدا کیا۔“
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔