سورة ھود - آیت 68
كَأَن لَّمْ يَغْنَوْا فِيهَا ۗ أَلَا إِنَّ ثَمُودَ كَفَرُوا رَبَّهُمْ ۗ أَلَا بُعْدًا لِّثَمُودَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” گویا کہ نہ تھے۔ آگاہ رہو بے شک ثمود نے اپنے رب کا انکار کیا۔ سن لو ! ثمود کے لیے ہلاکت ہے۔“
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔